آيت اللہ جوادی آملی نے وحدت كے تحفظ پر زور ديا

IQNA

آيت اللہ جوادی آملی نے وحدت كے تحفظ پر زور ديا

سياسی گروپ : آيت اللہ جوادی آملی نے جمعہ كے خطبوں میں فرمايا كہ اتحاد سنت الٰھی ہے اور اتحاد تاريخی تجربہ نہیں ہے بلكہ سنت الھی ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنيس﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق قم كے خطيب جمعہ نے كہا كہ اتحاد ايسی چيز ہے كہ وہ رسول خدا﴿ص﴾نے ملت كو عطا كی ہے اور وحدت كی وجہ سے اسلام نے ترقی كی ہے

انہوں نے انقلاب كی حفاظت كےلئے اتحاد پر زور ديا اور فرمايا كہ وہ لوگ جو اغيار سے مربوط ہیں یہ فكر مت كریں كہ ان كو كوئی اچھا عھدہ ديا جائے گا بلكہ وہ دشمن كی گاڑياں صاف كرنے والے ھوں گے۔

۱۶۲۹۹۴