ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنيس﴿ايكنا﴾شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق قم كے خطيب جمعہ نے كہا كہ اتحاد ايسی چيز ہے كہ وہ رسول خدا﴿ص﴾نے ملت كو عطا كی ہے اور وحدت كی وجہ سے اسلام نے ترقی كی ہے
انہوں نے انقلاب كی حفاظت كےلئے اتحاد پر زور ديا اور فرمايا كہ وہ لوگ جو اغيار سے مربوط ہیں یہ فكر مت كریں كہ ان كو كوئی اچھا عھدہ ديا جائے گا بلكہ وہ دشمن كی گاڑياں صاف كرنے والے ھوں گے۔
۱۶۲۹۹۴