مسجد سليمان كی اوپن يونيورسٹی شعبہ قرآن وعترت كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ يونيورسٹی كے طلباء اور اساتذہ كی مزيد آشنائی كےلئے یہ جريدہ ۳۰۰كی تعداد میں شائع كيا گيا ہے
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ رسالہ مختلف مسائل پر مشتمل ہے جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا رہا ہے۔ وہ افراد جن پر روزہ واجب نہیں ہے، مسلمان كے فرائض ، ماہ مبارك رمضان كے اعمال نماز شب كا طريقہ ، اہميت شب قدرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱۶۳۳۰۴