ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق آية اللہ ھادی مروی دماغ كا دورہ پڑنے سے مشھد مقدس میں انتقال كر گئے
موصولہ رپورٹ كے مطابق وہ حرم امام رضا﴿ع﴾كی زيارت كےلئے مشھد مقدس گئے ھوئے تھے، اچانك دماغ كا دورہ پڑجانے سے انھیں ھسپتال میں داخل كيا گيا دودن بے ھوش رھنے كے بعد انھوں نے داعی حق كو لبيك كھا۔
۱۶۳۷۰۰