IQNA

سماجی گروپ: بھبھان میں امام زادہ حيدر﴿ع﴾كے روضہ مباركہ میں ماہ شعبان كی الوداعی اور ماہ رمضان كے استقبال كےلئے ايك تقريب منعقد كی جائے گی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق امام زادہ حيدر﴿ع﴾كے حرم مطھر میں ۲۸شعبان المعظم كو ماہ شعبان كی الوداعی تقريب منعقد كی جائے گی

جس میں عوام كے ساتھ شھر كے اعلٰی حكومتی عھدےداروں كی شركت بھی متوقع ھے

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں مناجات شعبانیہ پڑھی جائے گی اور حجة الاسلام جانانہ،بصيرت افروز تقرير كریں گے۔

۱۶۴۲۲۹