ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق رامسر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام اسماعيل﴿رمضانی﴾نے اس تقريب میں بچوں كے والدين كا شكریہ ادا كيا كہ انھوں نے ان كلاسوں كے انعقاد میں ھمارے ساتھ بھت تعاون كيا۔
اور كھا كہ ھمیں اميد ھے كہ آيندہ بھی آپ ھمارے ساتھ اسی طرح تعاون كرتے رھیں گے۔
۱۶۴۴۵۷