باكو میں رمضان المبارك كے عنوان پر اھم مقابلہ

IQNA

باكو میں رمضان المبارك كے عنوان پر اھم مقابلہ

سماجی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے باكو كی دينی انجمن نے رمضان المبارك كے موضوع پر مقابلے كا اھتمام كيا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: باكو كی متحرك انجمن ﴿آيندہ درخشان﴾ نے ماہ مبارك رمضان كے عنوان پر مقابلہ منعقد كرنے كا اعلان كيا ھے۔

شائقين اس مقابلے میں شركت كےلئے ماہ رمضان سے متعلق اپنے مضامين ۱۳ستمبر تك انجمن آيندہ درخشان كے دفتر ارسال كر سكتے ھیں۔

مقابلے كے منتخب مضامين كا اعلان عيدالفطر كے موقع پر كيا جائے گا۔ اور پھلی پوزيشن حاصل كرنے والوں كو مشھد مقدس اور ايران كی دوسری زيارتوں كےلئے بھيجا جائے گا۔

۱۶۴۶۸۳