IQNA

سماجی گروپ: مشرقی آذربائيجان میں نمايندہ ولی فقیہ وامام جمعہ تبريز نے مسجد كی تاسيس كو حكومت اسلامی كا پھلا فريضہ قرار ديا




ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق آية اللہ مجتھد نے تبريزمیں امام خمينی﴿رح﴾كے نام پر تعمير كی جانے والی عظيم مسجد كی افتتاحی تقرير كرتے ھوئے كھا كہ معارف اسلام كو فروغ دينے كےلئے مسجد كلاس كی مانند ھے، انھوں نے مزيد كھا كہ قوانين الٰھی اور معنويات كی ترويج كےلئے مسجد بھترين مكان ھے

جناب مجتھدی نے مسجد كی تعمير پر زور ديتے ھوئے كھا كہ دشمنوں سے مقابلہ كرنے كے لئے مسجد مركز ھے۔

۱۵۶۵۰۴