ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق مراغہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام والمسلمين﴿عادل قربانزادہ﴾نے استقبال ماہ رمضان كانفرنس میں كھا كہ دشمن كی سازشوں كا مقابلہ اتحاد ووحدت سے كيا جا سكتا ھے اور مسجد لوگوں كے اتحاد كی جگہ ھے
انھوں نے مزيد كھا كہ مؤمن پر لازم ھے كہ وہ ھميشہ عبادت كےلئے مسجد میں جائے اور ماہ مبارك رمضان اس كےلئے بھترين موقع ھے۔
۱۶۵۵۰۹