ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق صدر اسلامی جمھوریہ ايران جناب محمود احمدی نژاد نے اس پيغام میں خداوندمنان سے امت اسلامی كی عزت اور ترقی وخوشحالی كی دعا كی اور كھا كہ اميد ھے كہ اس پر بركت مھينے میں پيغمبراسلام﴿ص﴾كے فرامين پر عمل كرتے ھوئے اسلامی دنيا میں ظلم ،بدامنی، اور محروميت كا خاتمہ ھو جائے گا
احمدی نژاد نے اپنے پيغام میں امت اسلامی كے اتحاد ووحدت پر یہ بھی زور ديا۔
۱۶۵۴۴۴