صدر اسلامی جمھوریہ ايران نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے اسلامی ممالك كے سربراھوں كو مبارك باد دی ھے

IQNA

صدر اسلامی جمھوریہ ايران نے ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے اسلامی ممالك كے سربراھوں كو مبارك باد دی ھے

سياسی گروپ: اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر نے اپنے ايك پيغام میں ماہ مبارك رمضان كی آمد پر اسلامی ممالك كے سربراھوں اور پوری امت اسلامی كو مبارك باد دی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق صدر اسلامی جمھوریہ ايران جناب محمود احمدی نژاد نے اس پيغام میں خداوندمنان سے امت اسلامی كی عزت اور ترقی وخوشحالی كی دعا كی اور كھا كہ اميد ھے كہ اس پر بركت مھينے میں پيغمبراسلام﴿ص﴾كے فرامين پر عمل كرتے ھوئے اسلامی دنيا میں ظلم ،بدامنی، اور محروميت كا خاتمہ ھو جائے گا

احمدی نژاد نے اپنے پيغام میں امت اسلامی كے اتحاد ووحدت پر یہ بھی زور ديا۔

۱۶۵۴۴۴