ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾قرآنی محفلوں كا آغاز اول ماہ مبارك رمضان سے ھوا جس كا سلسلہ ماہ رمضان كے آخر تك جاری رھے گا موصولہ رپورٹ كے مطابق ھر شب ۲۰بجے تلاوت قرآن كا آغاز ھوتا ھے۔ ۱۶۶۲۹۷