ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: امام جمعہ ابھر جناب احمد محسن زادہ نے خطبہ نماز جمعہ میں كھا كہ ماہ مبارك رمضان میں روزہ ركھنے والے تين طرح كے لوگ ھیں ايك وہ ھیں جو مبطلات روزہ سے اجتناب كرتے ھیں۔دوسرے وہ لوگ ھیں جن كے اعضاء وجوارح بھی روزہ ركھتے ھیں تيسرے وہ افراد ھیں جو خاص الخاص روزہ ركھتے ھیں يعنی وہ مبطلات صوم سے بھی پرھيز كرتے ھیں اور اعضاء وجوارح كے روزہ كے ساتھ ذھن،فكر،دل سے بھی روزہ ركھتے ھیں
انھوں نے مزيد كھا كہ مساجد میں شريك ھو كر ماہ مبارك رمضان میں ھونے والی بصيرت افروز تقارير سے مستفيد ھوں۔
۱۶۶۰۳۳