ٓيت اللہ مقتدايی: استكبار عالم كی اسلام كے خلاف سازشیں مسلمانوں كے اتحاد كا باعث بنیں

IQNA

ٓيت اللہ مقتدايی: استكبار عالم كی اسلام كے خلاف سازشیں مسلمانوں كے اتحاد كا باعث بنیں

سياسی گروپ: استكبار عالم كی اسلام كے خلاف سازشیں آخر كار اسلام كے فائدے میں جائیں گی كيونكہ پوری دنيا كے مسلمان امريكہ كو اپنا دشمن سمجھتے ھیں اور اس كے خلاف متحد ھو جائیں گے



جامعہ مدرسين قم كے نائب مدير آيت اللہ مقتدايی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ھوئے كھا كہ ايران كی امريكہ سے دشمنی اسلام كی وجہ سے ھے اور مغربی متفكرين اس تلاش میں ھیں كہ كيسے نظام اسلامی كو نابود كيا جائے انھوں نے مزيد كھا كہ امريكہ كی ايران كے ساتھ دشمنی انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد زيادہ ھو گئی ھے اور امريكہ ابتداء ھی سے اسلامی حكومت كو مٹانے كے درپے ھے۔

۱۶۴۵۵۵