بھشھر كی مساجد میں ۱۲۰ دينی مبلغ بھيجے گئے

IQNA

بھشھر كی مساجد میں ۱۲۰ دينی مبلغ بھيجے گئے

سياسی گروپ وسماجی گروپ: ادارہ تبليغات بھشھر كی طرف سے اس شھر اور گردونواح كی مساجد كےلئے ۱۲۰ دينی مبلغ بھيجے گئے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی بھشھر كے انچارج نے كھا كہ اس ادارے كی تاسيس كے بعد پھلی مرتبہ بھشھر اور اس كے گردونواح كے دیھاتوں كی مساجد میں ۱۲۰ مبلغ بھيجے گئے ھیں۔

۱۶۶۴۶۹