ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تعليم وتربيت كے زير نظر كام كرنے والے احمد عظيمی قرآن سنٹر ھفتہ دفاع مقدس كی مناسبت سے جمعرات ۲۷ستمبر۲۰۰۷ءكو شھداء كی ياد میں ايك محفل كا انعقاد كرے گا
اس محفل میں نيشاپور كے اسكولوں كے منتخب طلباء تلاوت قرآن كريم كریں گے
اس كے علاوہ اس محفل میں شھداء كے خاندان،شھداء كے يادگار لمحات كا بھی ذكر كریں گے
۱۶۶۸۰۷