ارومیہ میں طلباء اور ملازمين كا بارھواں قرآنی مقابلہ

IQNA

ارومیہ میں طلباء اور ملازمين كا بارھواں قرآنی مقابلہ

سماجی گروپ: پيام نور يونيورسٹی كے طلباء اور ملازمين كا بارھواں قرآنی مقابلہ ايران كے شھر ارومیہ میں ماہ شوال المكرم میں منعقد كيا جائے گا


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ حفظ،قرائت اور تفسير قرآن پر مشتمل ھوگا

اس قرآنی مقابلے كا ابتدائی مرحلہ ۱۱شوال المكرم كو منعقد كيا جائے گاجس میں تمام ملحقہ علاقوں سے شائقين شركت كریں گے

اس مقابلے كے منتخب افراد يكم ذی القعدہ كو ارومیہ میں ھونے والے مقابلے میں شريك ھونگے

۱۶۳۱۷۹