ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ فارس كی رپورٹ كےمطابق فجرسپاہ نامی لشكر میں واقع دفتر نمايندگی ولی فقیہ كے سربراہ حجة الاسلام احمد خرم نے امام بارگاہ كی افتتاحی تقريب میں كھا كہ اقام نماز جماعت كا احياء ماہ رمضان كی بركت سے ھے اور اسكی اھميت اتنی زيادہ ھے كہ امير المؤمنين﴿ع﴾نےاس فريضہ كی ادائيگی كی وصيت فرمائی ھے
انھوں نے مزيد كھا كہ احياء نماز جماعت خصوصی اھميت كا حامل ھے جيسا كہ بزرگوں كا كھنا ھے اقامہ نماز جماعت مؤمنين كے فرائض میں اولويت ركھتا ھے اسلئے كہ ھماری اصلاح دنيا اور آخرت نماز جماعت میں مضمر ھے۔
۱۶۶۶۱۱