ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی بندچی مشرقی كے انچارج ﴿حسين خواجہ تبار﴾نے كھا كہ امسال بھی گذشتہ سالوں كی طرح مساجد میں نمازيوں كی تعداد بھت زيادہ ھے
انھوں نے وضاحت كی كہ ان علماء میں سے ۱۵علماء قم اور مشھد سے ھیں جبكہ ۳۵علماء كرام علاقے كے ھیں جو بندچی مشرقی كی مختلف مساجد میں تبليغی سرگرمياں انجام دے رھے ھیں۔
۱۶۸۰۱۸