قائد انقلاب كی طرف سے ۱۳ ائمہ جمعہ كا انتصاب

IQNA

قائد انقلاب كی طرف سے ۱۳ ائمہ جمعہ كا انتصاب

سياسی گروپ: قائد انقلاب اسلامی آية اللہ سيد علی خامنہ ای كی طرف سے ۱۳شھروں كےلئے ۱۳ائمہ جمعہ كو منصوب كر ديا گيا ھے


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: ائمہ جماعات كے ادارہ نے رپورٹ دی ھے كہ قائد انقلاب اسلامی آيةاللہ خامنہ ای نے ۱۳شھروں كے لئے ۱۳ ائمہ جمعہ كو منصوب كيا جن میں حجج الاسلام محمد علاوالدينی، سيد حسين نقوی،محمد علی آفرين آبادہ، سيد محمد احمدی، محمد بحرينی، سيف اللہ دھقان، ولی خاك شور۔۔۔۔۔ وغيرہ شامل ھیں۔

یہ ائمہ جماعت جن شھروں كےلئے منصوب ھوئے ھیں انكے نام یہ ھیں دماوند، ساوہ، مركزی، ويس﴿خوزستان﴾فرخ شہ﴿چھار محال﴾، داريون﴿فارس﴾، كھنوج﴿كرمان﴾، نصرآباد، جعفر آباد وغيرہ

۱۶۸۴۸۸