ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق تھران میں اس ھفتے كی نماز جمعہ كی تقريب ساڑھے دس بجے مصر كے معروف قاری محمود شھات محمد انور كی تلاوت سے تھران يونيورسٹی میں شروع ھوئی
اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين ﴿حسينی﴾شرعی مسائل بيان كیے۔
۱۶۸۳۶۳