ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ قم كے مطابق جھان تشيع كے عظيم محقق علامہ سيد مرتضٰی عسكری كی مجلس ترحيم گذشتہ رات افطار كے بعد قم میں منعقد كی گئ تھی
یہ مجلس ترحيم ان كے پس ماندگان اور اصول دين كالج كی طرف سے مسجد امام حسن عسكری﴿ع﴾قم میں منعقد كی گئی تھی
علامہ عسكری كا ۱۷ستمبر كو دل كا دورہ پڑنے سے ھسپتال میں انتقال ھو گيا تھا۔
۱۶۸۳۸۳