ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ باكو كی رپورٹ كے مطابق سيد مرتضٰی مجتھدی كی كتاب كہ جس كا آذری زبان میں ترجمہ ھوا ھے جمھوریہ آذر بائيجان كے لوگوں میں اسے بھت پزيرائی ملی ھے
یہ كتاب امام زمانہ﴿عج﴾كے متعلق دعاؤں اور مناجات اور ھم كيسے امام زمانہ﴿عج﴾كے ظھور كی راہ ھموار كر سكتے ھیں پر مشتمل ھے
اس كتاب میں ائمہ﴿ع﴾كی بھت سی روايات ذكر كی گئی ھیں كہ جو بھت اھميت كی حامل ھیں
اس كتاب كا معصوم علی زادہ نے آذری زبان میں ترجمہ كيا ھے اور فخر قرآن پبليشرز نے ۵۰۰۰كی تعداد میں اس كو شائع كيا ھے
۱۶۸۴۴۸