اسپيكر قومی اسمبلی نے امداد كمیٹی كے ۱۶۰روزہ داروں كی افطاری كروائی

IQNA

اسپيكر قومی اسمبلی نے امداد كمیٹی كے ۱۶۰روزہ داروں كی افطاری كروائی

سماجی گروپ: امداد امام خمينی﴿رح﴾كمیٹی كے ۱۶۰جوانوں نے اسپيكر جناب حداد عادل كی طرف سے افطاری كی ضيافت میں شركت كی۔



امداد امام خمينی﴿رح﴾كمیٹی كے ثقافتی شعبہ كے سربراہ اكبر ميرشكار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾سے بات چيت كرتے ھوئے كھا كہ گذشتہ سال ۲ھزار سے زائد جوانوں كو امام خمينی﴿رح﴾امداد كمیٹی كی طرف سے افطاری دی گئی ۔اور اس سال بھی اسی تعداد میں افطاری كا اھتمام كيا گيا ھے۔ اور اس پروگرام كے تحت آج ۱۶۰جوانوں كو اسپيكر كی ضيافت میں لايا گيا ھے۔ اور چند روز قبل ۲۰۰افراد كو صدر مملكت كی طرف سے افطاری دی گئی تھی۔

۱۶۹۲۱۹