ادارہ تبليغات اسلامی خواف كے سربراہ كا پسماندہ علاقوں كا دورہ

IQNA

ادارہ تبليغات اسلامی خواف كے سربراہ كا پسماندہ علاقوں كا دورہ

سماجی گروپ: محروم كبير كے دیھی علاقوں كی ثقافتی اور تبليغی صورت حال كا جائزہ لينے كےلئے ادارہ تبليغات اسلامی خواف كے سربراہ نے دورہ كيا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق محروم كبير،شھر خواف كے مغربی جنوب میں ۱۰۰كلو میٹر كے فاصلہ پر واقع ھے۔

جناب رحمتی نے ثقافتی اور تبليغی صورت حال كا جائزہ ليتے ھوئے وھاں كے مقيم علماء سے گفتگو كی

انھوں نے محروم علاقوں كا سروے كرتے ھوئے كھا كہ شھر خواف كے دیھی علاقوں پر عھدے داروں نے كم توجہ كی ھے اور كبير كے دس دیھات ايسے جھاں نہ كوئی كتاب خانہ ھے اور نہ عالم دين

انھوں نے مزيدكھا كہ ان علاقوں كی محروميت اتنی زيادہ ھے كہ مساجد میں قرآن اور مفاتيح وغيرہ بھی موجود نھیں ھیں۔

جناب رحمتی نے صورت حال كو بحرانی قرار ديتے ھوئے كھا كہ جلد از جلد ان علاقوں كی ثقافتی ضروريات كو پورا كيا جائے۔

۱۶۸۱۲۰