آيت اللہ مكارم شيرازی: امريكہ جھاد اور سياست سے جدا اسلام چاھتا ھے

IQNA

آيت اللہ مكارم شيرازی: امريكہ جھاد اور سياست سے جدا اسلام چاھتا ھے

سياسی گروپ: امريكہ نے بعض اپنے دست نگر عرب ممالك پر دباؤ ڈالا ھے كہ جھاد اور یھوديوں كی مذمت پر آيات كو درسی كتب سے نكال دیں



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ مكارم شيرازی نے اپنے تفسير كے درس میں كہا كہ مغرب خليج كی تيل كی دولت پر قبضہ كرنے كےلئے اسرائيل كی مدد سے اس علاقے پر پے درپے جنگیں مسلط كر رھا ھے

مرجع تقليد نے مزيد كہا كہ مغربی ممالك حقوق بشر كی بات تو كرتے ھیں جبكہ امريكہ میں حقوق بشر كی رعايت نھیں كی جاتی حتی كہ سياہ فام سفيد فام كے برابر نھیں ھیں پس وہ جھوٹ بولتے ھیں كہ ھم حقوق بشر كے حامی ھیں۔

۱۷۰۰۸۵