ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان ادارہ كل تبليغات اسلامی شعبہ تعلقات عامہ كے سربراہ جناب محمد عباسيان نے كہا كہ قوی اتحاد اور اسلامی وحدت كے سال كی مناسبت سے علمائے اھلسنت كی افطار پارٹی كا اھتمام كيا گيا تھا جس میں گورنر كے مشير كے ساتھ دوسرے اداروں كے سربراھوں نے بھی شركت كی۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں گورنر كے مشير جناب قربانپور نے علاقے میں قومی اتحاد اور علمائے اھلسنت كے حكومتی عھدے داروں سے فكری تعاون پر زور ديا۔
۱۷۰۷۲۵