ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق آية اللہ ھاشمی رفسنجانی نے قرآنی محققين كی خدمات كو سراھتے ھوئے كھا كہ قرآن انسان كے ارتقاء كا ضامن ھے
انھوں نے مزيد كھا كہ دفاع مقدس قرآنی تعليمات كو عملی جامہ پہنانے كا نشان ھے
جناب ھاشمی رفسنجانی نے قرآنی محققين كو تين دستوں میں تقسيم كيا۔ممتازين،مجاھدين،علماء۔ اور كھا كہ قرآن نے مجاھدين كی عزت كو آٹھ سالہ دفاع مقدس میں ثابت كر ديا، اور انقلاب اسلامی كا استمرار در حقيقت قرآن و اسلام كے دفاع میں هی مضمر ھے۔
۱۷۱۳۱۹