ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق شب ھای قدر كی مناسبت سے ۱۹،۲۱،۲۳ رمضان المبارك كو مسجد شھدائے فرجوانی اور مسجد النبی﴿ص﴾میں اعمال شب قدر انجام دئے جائیں گے
موصولہ رپورٹ كے مطابق ان تقاريب میں ذاكرين اھلبيت﴿ع﴾جناب محمد فرجوانی،عباس شھر ياری،ھادی طاھری،اور سيد مصطفٰی حسينی كی شركت متوقع ھے۔
خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق ان مساجد میں شب قدر كے اعمال كے علاوہ مجالس عزا اور نوحہ خوانی وسينہ زنی كا بھی اھتمام كيا گيا ھے۔
۱۷۱۳۶۵