ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق ساری شھر میں واقع ادارہ تبليغات اسلامی كے امور مساجد كے انچارج حجت الاسلام ﴿ھاشمی نژاد﴾ نے كھا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے ساری اور اس كے گردونواح كی دیھی آباديوں كی ۳۴۴ مساجد میں تبليغی اور ثقافتی پروگرام منعقد كئے جا رھے ھیں
انھوں نے مزيد كھا كہ مساجد زمانہ قديم سے مسلمانوں اور روزہ داروں كےلئے مركزی نقطہ رھی ھیں اور دين دار اور مومن افراد افطاری كے بعد مساجد میں آجاتے ھیں اور وھاں پر ذكر اور دعاؤں میں مشغول ھو جاتے ھیں
۱۷۰۵۹۲