ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فريدونكنار كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ فريد ونكنار كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام﴿عبدالعلی علی تبار﴾نے فريدونكنار اور اس كے گردونواح كے دیھاتوں میں ماہ رمضان كی مناسبت سے فريضہ تبليغ كو انجام دينے كےلئے آئے ھوئے علماء سے ملاقات كی تاكہ تبليغی سرگرميوں كا جائزہ ليا جا سكے
انھوں نے تبليغ كے سلسلے میں تعاون كرنے والے افراد كا شكریہ ادا كيا
اور كھا كہ ھمیں كچھ مشكلات كا بھی سامنا كرنا پڑ رھا ھے اور ھم كوشش كر رھے ھیں كہ ان مشكلات كو احسن طريقے سے حل كریں۔
۱۷۰۵۸۰