ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ سيستان وبلوچستان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی شعبہ تعلقات عامہ كے سربراہ نے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے شھر زابل كی مسجد الغدير میں گذشتہ رات درس اخلاق اور احكام كا انعقاد كيا گيا تھا۔
انھوں نے مزيد كھا كہ اس درس میں حجة الاسلام شريفی نے اخلاقی مسائل اور احكام كے ساتھ فضيلت ماہ مبارك رمضان پر بھی روشنی ڈالی
جناب سعيد صميمی نے كہا كہ اس معنوی تقريب میں ايك ذاكر اھلبيت﴿ع﴾نے دعائے افتتاح كی تلاوت كی۔
۱۷۱۴۵۶