كتاب منتخب صحيفہ سجادیہ كا تركی زبان میں ترجمہ

IQNA

كتاب منتخب صحيفہ سجادیہ كا تركی زبان میں ترجمہ

سماجی گروپ: ڈاكٹر عبدالعزيز خطيب نے كتاب منتخب صحيفہ سجادیہ كا تركی زبان میں ترجمہ كر ديا ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق كتاب صحيفہ سجادیہ جو كہ امام زين العابدين﴿ع﴾كی دعاؤں اور مناجات پر مشتمل ھے كی منتخب دعاؤں كا تركی زبان میں ترجمہ ڈاكٹر عبدالعزيز خطيب نے كيا ھے

اور یہ كتاب ترجمے كے بعد شائع بھی ھو گئی ھے

۱۷۱۳۶۲