ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ تركیہ كی رپورٹ كے مطابق یہ مظاھرے تركی دارالحكومت میں عبدی ايپكچی پارك میں ھوں گے
توقع كی جا رھی ھے كہ ان مظاھروں میں بڑی تعداد میں مسلمان شركت كریں گے
ان مظاھروں میں لوگوں كو شركت كی دعوت دينے كےلئے پورے انقرہ شھر میں اشتھارات لگا ديئے گئے ھیں
یہ مظاھرے ۱۲:۰۰ بجے عبدی ايپكچی پارك میں شروع ھو جائیں گے۔
۱۷۰۹۴۸