ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ شعبہ خراسان رضوی وتبليغات اسلامی نے ماہ رمضان المبارك كے پروگراموں میں سے ايك پروگرام ﴿خلوت عاشقان﴾ كے نام سے ھے جس میں مختلف دعائیں اور مناجات كی قرائت كی جاتی ھے
یہ پروگرام ھر روز مسجد گوھرشاد میں منعقد ھوتا ھے جس میں دعائے افتتاح،دعائے توسل اور دعائے ابوحمزہ ثمالی نامور قراء كے توسط سے پڑھی جاتی ھیں اور یہ پروگرام ماہ رمضان المبارك كے آخر تك جاری رھے گا اسی طرح ۶ نامور مرثیہ گو اور مدّاح اھلبيت﴿ع﴾بھی مختلف پروگرام منعقد كریں گے
واضح رھے كہ یہ پروگرام ھر روز حرم مبارك میں انجام پاتے ھیں جس میں ھر خاص وعام كو شركت كی اجازت ھے
۱۶۶۷۱۱