ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ مازنداران كی رپورٹ كے مطابق اميرالمؤمنين حضرت علی﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے ۲۱رمضان كو اس شھر كی مذھبی انجمنوں كی طرف سے مساجد اور مصلی امام خمينی﴿رح﴾ میں عزاداری اور مجالس برپا كی جائیں گی
مصلی امام خمينی﴿رح﴾میں ماتمی دستے پہنچنے كے بعد ۱۱بجے صبح مجلس عزا ھوگی۔
۱۷۲۴۶۵