ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اس ملاقات میں قائد انقلاب نے فرمايا كہ آپ كی كولمبيا يونيورسٹی اور اقوام متحدہ میں تقرير اور كولمبيا يونيورسٹی میں جو كچھ پيش آيا سب ملت ايران كی سربلندی كا موجب ھے
انھوں نے امريكہ میں صدر كی تقرير اور رفتاروكردار پر اطمينان كا اظھار كرتے ھوئے فرمايا كہ آپ كی تقرير اور مختلف مسائل میں آپ كی روش قابل تعريف ھے۔
۱۷۳۰۶۶