نھج البلاغہ كے ساتھ انس كے مقابلے میں ۱۰ھزار كردستانی جوانوں كی شركت

IQNA

نھج البلاغہ كے ساتھ انس كے مقابلے میں ۱۰ھزار كردستانی جوانوں كی شركت

سماجی گروپ: ادارہ ھلال احمر كردستان كے سربراہ نے كہا كہ صوبائی سطح پر ھونے والے نھج البلاغہ كے ساتھ انس كے مقابلے میں دس ھزار طلباء اور طالبات نے شركت كی ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے ادارہ تبليغات اسلامی كردستان كے تعلقات عامہ نے كيا ھے كہ جناب حميد رضا سردار زادہ جو ادارہ ھلال احمر كے سربراہ ھیں انھوں نے خبر ديتے ھوئے كہا كہ جوانوں كو اميرالمؤمنين﴿ع﴾كے مكارم اخلاق سے آشنائی اور ان كی علمی سطح كے ارتقاء كےلئے یہ مقابلہ منعقد كيا گيا تھا۔جس میں جوانوں نے بھرپور شركت كی

انھوں نے مزيد كہا كہ دس ھزار شركاء میں فراست صادقی،معصومہ ريحانہ،ھيوا حسينی نے پوزيشن حاصل كی ھے۔

۱۷۲۰۲۶