ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمھوریہ ايران كے صدر محمود احمدی نژاد تھران میں اس ھفتے كی نماز جمعہ كے خطبوں سے پھلے خطاب كریں گے
قابل ذكر ھے كہ اس ھفتے كی نماز جمعہ ۱۰بجے تھران يونيورسٹی كے ممتاز قاری شكروی كی تلاوت سے شروع ھوگی
اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين حسينی مسائل شرعیہ بيان كریں گے پھر ايران میں حماس كے نمايندہ قدس كے عالمی دن كی مناسبت سے تقرير كریں گے
۱۷۳۸۳۹