ايران كے شھر اھواز میں ﴿دين اور معنويت﴾ كے عنوان پر اھم نشست

IQNA

ايران كے شھر اھواز میں ﴿دين اور معنويت﴾ كے عنوان پر اھم نشست

سماجی گروپ: ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے گذشتہ روز خاتم الانبياء﴿ص﴾كالج اھواز میں ﴿دين اور معنويت﴾ كے عنوان پر ايك نشست منعقد كی گئی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق ماہ مبارك رمضان اور شب ھای قدر كی مناسبت سے دين ومعنويت كے عنوان پر ايك نشست ھوئی

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس معنوی نشست میں حجة الاسلام جابری نے آيات اور احاديث كی روشنی میں شب قدر كی فضيلت كو بيان كرتے ھوئے كہا كہ ماہ رمضان عظمت ،كرامت،شرافت اور فضيلت كا مھينہ ھے اور اس پر بركت مھينہ میں نزول قرآن اور شب قدر بھی ھے۔

انھوں نے مزيد كہا كہ ماہ رمضان بندگی اور تزكیہ نفس كا مھينہ ھے اس مبارك ماہ میں ايك آيت كی تلاوت كرنا پورے قرآن كی تلاوت كے برابر ھے۔

۱۷۳۲۱۱