اميرالمؤمنين حضرت علی﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

IQNA

اميرالمؤمنين حضرت علی﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے مجلس عزا كا انعقاد

سياسی گروپ: حضرت علی﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے ايك مجلس كا انعقاد كيا گيا تھا جس میں رھبر معظم نے بھی شركت كی


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مولی الموحدين اميرالمؤمنين حضرت علی بن ابيطالب﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے حسينیہ امام خمينی﴿رح﴾میں ايك مجلس عزا كا انعقاد كيا گيا تھا جس میں لوگوں كی شركت كے علاوہ رھبر معظم نے بھی شركت كی

یہ مجلس نماز ظھر كے بعد منعقد كی گئی تھی اور نماز ظھر حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی اقتداء میں پڑھی گئی۔

۱۷۴۰۸۴