ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس نمايش میں ايرانی طلباء كے فنی كارنامے پيش كئے گئے ھیں
موصولہ رپورٹ كے مطابق نمايش میں ۴۰ اسٹوڈنٹ كے اھم جن فن پاروں كی نمايش كی گئی ھے
اس نمايش كا سلسلہ ۲۹ رمضان تك جاری رھے گا۔
قابل ذكر ھے كہ نمايش نگار خانہ آفرينش مشھد میں كی گئی، جس كا شائقين بھرپور استقبال كر رھے ھیں۔
۱۷۴۰۳۷