حضرت علی﴿ع﴾ كی شھادت كے موقع پر ھونے والی مجلس عزا میں رھبر معظم انقلاب كی شركت

IQNA

حضرت علی﴿ع﴾ كی شھادت كے موقع پر ھونے والی مجلس عزا میں رھبر معظم انقلاب كی شركت

سياسی گروپ: اميرالمؤمنين﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے ھونے والی مجلس عزا میں قائد انقلاب حضرت آية اللہ خامنہ ای نے شركت كی۔



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾مولائے كائنات حضرت اميرالمؤمنين علی بن ابی طالب﴿ع﴾كی شھادت كی مناسبت سے حسينیہ امام خمينی﴿رح﴾میں ايك مجلس عزا منعقد كی گئی جس میں مؤمنين كی كثير تعداد كے ساتھ رھبر معظم نے بھی شركت كی۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق نماز ظھرين آية اللہ خامنہ ای كی امامت میں ادا كی گئی اور اس كے بعد ذاكر اھلبيت﴿ع﴾نے اميرالمؤمنين﴿ع﴾كے فضائل ومصائب پر روشنی ڈالی۔

۱۷۴۰۸۴