اميدیہ يونيورسٹی میں حفظ وترجمہ زيارت عاشورہ كا اھم مقابلہ

IQNA

اميدیہ يونيورسٹی میں حفظ وترجمہ زيارت عاشورہ كا اھم مقابلہ

سماجی گروپ: ماہ رمضان المبارك كی مناسبت سے اسلامی اوپن يونيورسٹی میں حفظ وترجمہ زيارت عاشورا كے عنوان پر اھم مقابلہ منعقد كيا جائے گا



اسلامی اوپن يونيورسٹی اميدیہ شعبہ قران وعترت كے انچارج نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾ سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان كے آخر میں یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا جائے گا جس میں يونيورسٹی كے طلباء شركت كریں گے

انھوں نے مزيد كہا كہ یہ مقابلہ تحريری شكل میں رمضان المبارك كے آخر میں منعقد ھوگا

جناب موسوی نے آخر میں یہ بھی بتايا كہ ماہ مبارك رمضان كے پھلے اور دوسرے عشرے میں ضيافت اور احكام كے عنوان پر مقابلہ منعقد كيا گيا تھا۔

۱۷۵۲۱۸