اسلامی اوپن يونيورسٹی اردبيل كے قرآن وعترت مقابلے میں منتخب افراد كی حوصلہ افزائی

IQNA

اسلامی اوپن يونيورسٹی اردبيل كے قرآن وعترت مقابلے میں منتخب افراد كی حوصلہ افزائی

سماجی گروپ: ۲۵ رمضان المبارك كو يونيورسٹی كے قرآن وعترت مقابلے كے منتخبين كی حوصلہ افزائی كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: سال كے چھ ماہ تمام ھو جانے پر طلباء كےلئے یہ قرآنی مقابلہ منعقد كيا گيا تھا۔

حوصلہ افزائی كی تقريب میں يونيورسٹی كے عھدے داروں كے ساتھ طلباء كی ايك جماعت بھی شريك ھوگی۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق اس معنوی تقريب كا آغاز تلاوت كلام پاك سے ھوگا اور پھر دانشور حضرات تقرير كریں گے۔اور مقابلے میں ممتاز طلباء كی حوصلہ افزائی كی جائے گی

قابل ذكر ھے كہ معنوی تقريب كا اختتام افطار پارٹی پر ھوگا۔

۱۷۵۲۴۷