ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مجلس خبرگان كے سربراہ آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے بچوں كے عالمی دن كی مناسبت سے بچوں كے ايك بڑے گروپ كے درميان گفتگو كرتے ھوئے فرمايا كہ آپ ايران اور جھان كے مستقبل كے مالك ھیں اور جھان كا مستقبل تربيت يافتہ بچوں كی وجہ سے پر سكون بنايا جا سكتا ھے
۱۷۵۰۰۷