انقلاب اسلامی ايران كا سرچشمہ اسلام اور ولايت ھے

IQNA

انقلاب اسلامی ايران كا سرچشمہ اسلام اور ولايت ھے

سياسی گروپ: مغربی آذربائيجان ٹيلی ويژن كے سربراہ نے كہا كہ انقلاب اسلامی ايران كا سرچشمہ اسلام اور ولايت ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذربائيجان ٹيلی ويژن كے انچارج جناب محسن شكر نے منتخب طلباء كی ايك جماعت كو خطاب كرتے ھوئے كہا كہ اس وقت امريكا اور اس كے حامی ثقافتی حملے اور جوانوں كے عقائد كو كمزور كر كے انقلاب اسلامی ايران كے كنٹرول كرنا چاہيتے ھیں

انھوں نے مزيد كہا كہ ايرانی جوان ايمان كے سلحے اور ولايت فقیہ كی پيروی ساتھ انقلاب اسلامی كے محافظ ھیں ۔

جناب ﴿شكرنيا﴾ نے كہا كہ اسلامی جمھوریہ ايران نے اپنے شجاع اور غيرت مند جوانوں پر بھروسہ كر كے دنيا میں امريكہ كی بنيادوں كو ھلا ديا ھے۔

۱۷۵۴۶۹