ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مغربی آذربائيجان ٹيلی ويژن كے انچارج جناب محسن شكر نے منتخب طلباء كی ايك جماعت كو خطاب كرتے ھوئے كہا كہ اس وقت امريكا اور اس كے حامی ثقافتی حملے اور جوانوں كے عقائد كو كمزور كر كے انقلاب اسلامی ايران كے كنٹرول كرنا چاہيتے ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ ايرانی جوان ايمان كے سلحے اور ولايت فقیہ كی پيروی ساتھ انقلاب اسلامی كے محافظ ھیں ۔
جناب ﴿شكرنيا﴾ نے كہا كہ اسلامی جمھوریہ ايران نے اپنے شجاع اور غيرت مند جوانوں پر بھروسہ كر كے دنيا میں امريكہ كی بنيادوں كو ھلا ديا ھے۔
۱۷۵۴۶۹