تہران: اس ھفتہ نماز جمعہ آية اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران: اس ھفتہ نماز جمعہ آية اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: عبادی اور سياسی نماز جمعہ اس ھفتہ شورای نگھبان كے ممبر حضرت آية اللہ امامی كاشانی كی اقتداء میں ادا كی جائے گی



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾: نماز جمعہ كی تقريب كا آغاز ۱۰:۳۰ منٹ پر تلاوت كلام پاك سے ھوگا اور پھر معمول كے مطابق جناب حجة الاسلام كريمی شرعی مسائل بيان كریں گے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق صنعتی تحقيقات كے سربراہ اپنی رپورٹ پيش كریں گے اور خطبے سے پھلے حسب سابق حجة الاسلام سيد رضا تقوی سيرہ نبوی كے موضوع پر تقرير كریں گے۔

۱۷۶۷۵۵