ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی(ايكنا)شعبہ خراسان رضوی: آستانہ مقدس كے شعبہ تبليغات كے نائب نے كہا كہ پھلی شوال المكرم كی صبح كونماز عيد آیۃ اللہ علم الھدی امام جمعہ محترم مشھد كی اقتدائ میں ادا كی جائے گی
جناب امير خور اكيان نے مزيد كہا كہ اس معنوی تقريب میں ذاكر اھلبيت(ع)فضائل اھلبيت(ع)بيان كریں گے
انھوں نے عيد سعيد فطر كے دوسرے پروگراموں كی طرف اشارہ كرتے ھوئے كہا كہ پھلی شوال سے تين شوال تك نماز عشائ كے بعد تقارير كا اھتمام كيا گيا ھے جس میں حجۃ الاسلام مہندسی اور حجۃ الاسلام انصاريان خطاب كریں گے۔
۱۷۶۷۰۲